فقر کی رسم
حضرت سید شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کے ننگر خانے کے فقیر مغرب نماز سے کچھ دیر پہلے برتن ہاتھ میں اٹھائے بھٹ شاہ کے شہر میں فقر کرتے ہیں ،ان فقراء کی خاص حاضری ہوتی ہے۔ جو ننگر ملتا ہے اس کو ننگر خانے میں جمع کروادیتے ہیں اس کو فقر کی رسم کہا جاتا ہے۔



