راگی فقیروں کے دور
جمعہ کی رات کا دؤر
فقیر تمر کا پہلا دؤر (1144ہجری سے 1165 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر تمر رحمتہ اللہ علیہ
2. فقیرمیوں ولی محمد
3. فقیر سید نقی شاہ
4. فقیر ہاشم علی رہان پوٹو
5. فقیر عرس ساند (راگ گانے والوں کا خادم)
فقیر تمر کا دوسرا دؤر (کچھ میں موجودگی) غیر حاضری والا دؤر (1165 ہجری سے 1177 )
1. (پیشوا) فقیر میوں ولی محمد
2. فقیر سید نقی شاہ
3. فقیر ہاشم علی رہان پوٹو
فقیر تمر کا تیسرا دؤر (1165 ہجری سے 1177 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر تمر رحمتہ اللہ علیہ
2. فقیرمیوں ولی محمد
3. فقیر سید نقی شاہ
4. فقیر ہاشم علی رہان پوٹو
چوتھا دؤر میوں ولی محمد والا (1181 ہجری سے 1215 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر میوں ولی محمد
2. فقیر میوں کمال پٹ
3. فقیر یعقوب شہید
4. فقیر میوں اسماعیل
پانچواں دؤر میوں کمال پٹ والا (1215 ہجری سے 1225 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر میوں کمال پٹ
2. فقیر یعقوب شہید
3. فقیر میوں اسماعیل
4. فقیر میوں عثمان
چھٹا دؤر یعقوب شہید والا (1225 ہجری سے 1225 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر یعقوب شہید
2. فقیرمیوں اسماعیل
3. فقیر میوں عثمان
ساتواں دؤر میوں اسماعیل والا (1245 ہجری سے 1262 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر میوں اسماعیل
دیگر فقیروں کے نام معلوم نہ ہوسکے
آٹھواں دؤر الیاس فقیر پنہور والا (1262 ہجری سے 1290 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر الیاس پنہور
2. فقیر مراد بگھیو
3. فقیر رحیم ڈنو راہو
4. فقیر خلیفو لائق ڈنو
نواں دؤر مراد فقیر بگھیو والا (1290 ہجری سے 1304 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر مرد بگھیو
2. فقیر کیہر لنجوانی
3. فقیر رحیم ڈنو راہو
4. فقیر لائق ڈنو
دسواں دؤر کیہر فقیر لنجوانی والا (1304 ہجری سے 1334 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر کیہر لنجوانی
2. فقیر خلیفو لائق ڈنو
3. فقیر ابراہیم خاصخیلی
4. فقیر اللہ بچایو لنجوانی
5. فقیر پیر علی بخش شاہ
6. فقیر تاجو وسان
7. فقیر یوسف بگھیو
گیارواں دؤر خلیفی لائق ڈنی والا (1338 ہجری سے 1348 ہجری )
1. (پیشوا) فقیر خلیفو لائق ڈنو
2۔ فقير ابراهيم خاصخيلي
3. فقیر اللہ بچایو لنجونی
4. فقیر یوسف بگھیو ''گھنڈ''
5. فقیر عیسو بگھیو
بارواں دؤر ابراہیم فقیر خاصخیلی والا (1348 ہجری سے 1378 ہجری)
1. (پیشوا) فقیر ابراہیم خاصخیلی
2. فقیر پیش علی بخش شاہ
3. فقیر اللہ بچایو لنجوانی
4. فقیر تاجو وسان
5. فقیر یوسف بگھیو ''گھنڈ''
6. فقیر عیسو بگھیو
7. فقیر محمد اوڈ
8. فقیر محبت لنجوانی
9. فقیر میرو لنجوانی
10. فقیر سید غلام شاہ
11. فقیر اللہ ڈنو خاصخیلی
12. فقیر محرم خاصخیلی
تیرواں دؤر فقیر غلام شاہ والا 1957 سے 1975 عیسوی
1. (پیشوا) فقیر غلام شاہ
2. فقیر لائق ڈنو
3. فقیر اللہ بچایو
4. فقیر میر محمد لنجوانی ''میرو''
5. فقیر جلال لنجوانی
6. فقیر نور محمد شاہ
7. فقیر میرل شاہ
8. فقیر محمد ''تمرانی''
چودواں دؤر فقیر نور محمد شاہ والا (1975 سے 1977 عیسوی)
1. (پیشوا) نور محمد شاہ
2. فقیر لائق ڈنو
3. فقیر اللہ بچایو
4. فقیر محمد لنجونی ''میرو''
5. فقیر جلال لنجوانی
6. فقیر محمد ''تمرانی''
پندرہواں دؤر فقیر اللہ بچایو لنجوانی والا (1977 سے 2004 عیسوی)
1. (پیشوا) اللہ بچایو لنجوانی
2. فقیر جلال لنجوانی
3. فقیر غلام حیدر شاہ
4. فقیر غلام محمد تمرانی
5. فقیر علی بخش تمرانی
6. فقیر رسول بخش تمرانی
7. فقیر محرم تمرانی
8. فقیر علی ڈنو تمرانی
9. فقیر طالب حسین تمارنی
سولواں دؤر فقیر سید جمن شاہ والا (2004 سے 2015 عیسوی)
1. (پیشوا) فقیر سید جمن شاہ
2. فقیر میر حسن تمرنی
3. فقیر علی ڈنو تمرانی
4. فقیر رسول بخش تمرانی
5. فقیر محرم تمرانی
6. فقیر غلام محمد تمرانی
7. فقیر طالب حسین تمرانی
8. فقیر قادر بخش خاصخیلی
سنیچر کی رات کا دؤر
سنیچر کی رات کا دؤر
1. فقیر قربان علی لنجوانی (پیشوا)
2. فقیر سُکھیو لنجوانی
3. فقیر نادر علی لنجوانی
4. فقیر غلام رسول لنجوانی
5. فقیر پنہوں بھٹی
اتوار کی رات کا دؤر
اتوار کی رات کا دؤر
1. فقیر جُڑیل لنجوانی (پیشوا)
2. فقیر کھبڑ خاصخیلی
3. فقیر مصری جلالانی
4. فقیر خان محمد چانڈیو
5. فقیر جیئن خاصخیلی
6. فقیر جُوان جھجڑو
7. فقیر مجید مُہانو
8. فقیر قادر بخش خاصخیلی
9. فقیر رانو خاصخیلی
پیر کی رات کا دؤر
پیر کی رات کا پہلا دؤر
1. فقیر پیر غلام شاہ (پیشوا)
2. فقیر حسین شاہ
3. فقیر علی نواز شاہ
4. فقیر احمد لغاری
پیر کی رات کا دوسرا دؤر
1. فقیر موسو راہو (پیشوا)
2. فقیر احمد تمرانی
3. فقیر محمد بخش خاصخیلی
4. فقیر جانو خاصخیلی
5. فقیر عمر تمرانی
پیر کی رات کا تیسرا دؤر
1. فقیر میر حسن تمرانی (پیشوا)
2. فقیر قادر ڈنو تھہیم
3. فقیر کامل تھہیم
4. فقیر محمد سوڈھو
5. فقیر خیر محمد ملاح
منگل کی رات کا دؤر
منگل کی رات کا دؤر
1. فقیر تاج محمد لنجوانی (پیشوا)
2. فقیر گل محمد شاہ
3. فقیر پیرو ملوخانی
4. فقیر جمعو میر بحر
5. فقیر دِلُو لنجوانی
6. فقیر محمد رحیم شاہانی
بدھ کی رات کا دؤر
بدھ کی رات کا پہلا دؤر
1. فقیر محرم خاصخیلی (پیشوا)
2. فقیر احمد مُہانو
3. فقیر مولابخش خاصخیلی
4. فقیر جمال مُہانو
5. فقیر قاسم خاصخیلی
بدھ کی رات کا دوسرا دؤر
1. فقیر چپڑ خاصخیلی
2. فقیر مولا بخش خاصخیلی
3. فقیر قاسم خاصخیلی
4. فقیر جمال میر بحر
بدھ کی رات کا تیسرا دؤر
1. فقیر قادر بخش خاصخیلی (پیشوا)
2. فقیر سید میرل شاہ
3. فقیر بہزاد شاہ
4. فقیر نظام علی کھوسو
5. فقیر ناظم علی لنجوانی
6. فقیر امام بخش بھنگوار
7. فقیر شہمیر سنگراسی
8. فقیر شوکت شاہ
جمعرات کا دؤر
جمعرات کا پہلا دؤر
1. فقیر خان محمد نظامانی (پیشوا)
2. فقیر غلام حیدر نظامانی
3. فقیر اللہ ڈنو نظامانی
4. فقیر سانون جلالانی
5. فقیر گُل محمد پہوڑ
6. فقیر ڈھولیو نظامانی
7. فقیر جانو نظامانی
8. فقیر اللہ ڈتو نظامانی
9. فقیر فضل چھجڑو
جمعرات کا دوسرا دؤر
1. فقیر غلام حیدر نظامانی (پیشوا)
2. فقیر اللہ ڈنو نظامانی
3. فقیر سانون جلالانی
4. فقیر اللہ ڈتو نظامانی
5. فقیر قمبر جلالانی
6. فقیر گل محمد پہوڑ
فقیر منٹھار جونیجو
8. فقیر غلام محمد نظامانی
9. فقیر شیر محمدلاکھو
10. فقیر سوبھو خاصخیلی
11. فقیر سائین بخش نظامانی
12. فقیر خان محمد لنجوانی
13. فقیر حاجی شیر محمد (حاجن) نظامانی
جمعرات کا تیسرا دؤر جاری
1. فقیر قمبر علی جلالانی (پیشوا)
2. فقیر حاجی شیر محمد (حاجن) نظامانی
3. فقیر غلام محمد (ڈاڈو) نظامانی
4. فقیر سائیں بخش نظامانی
5. فقیر بشارت علی لنجوانی
6. فقیر حسین بخش نظامانی
7. فقیر ڈھول نظامانی
8. فقیر صوبھو خاصخیلی
9. فقیر عمران نظامانی
10. فقیر وجاہت علی لنجوانی
11. فقیر صدام حُسین لاکھو



